ایک نیا تجربہ

ایک نئی امید

 

تجربہ کار اساتذہ

مرکزی دھارے کے علوم میں غیر روایتی طریقہ
کے ساتھ طالب علموں کو تربیت دیتے ہیں

ایک نئی نسل کی تشکیل

برج کورس کا تعارف

وقت کی ضرورت یہ ہے کہ مدرسہ کے تعلیمی نظام میں جتنی ممکن ہوں اصلاحات کی جائیں۔ مگرفرقہ وارانہ علما کا
مضبوط نیٹ ورک اس قسم کا کوئی بڑاقدم اٹھانے نہیں دے گا۔اس لیے قوم کو چاہیے کہ مدرسہ کے نظام میں مداخلت کے
بغیرکوئی راستہ نکالے۔اس طرح کا ایک اقدام یہ ہوسکتا ہے کہ کوئی یک سالہ یادوسالہ کورس مدرسہ کے فارغین کے لیے
بنایا جائے ۔اس مسئلہ کے حل کے لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے مدارس کے نوجوان فارغین وفارغات کے
لیے ایک یک سالہ کورس کھولنے کا فیصلہ کیا ۔تا کہ وہ یونیورسٹی کیمپس میں ایک مکمل اکیڈمک اورفعال زندگی

گزارسکیں۔ یہ ایک سالہ برج کورس ان کو بارہویں جماعت کے پاس طالب علم کے مساوی بلکہ ان سے بھی بہترمعیارپر لے
آتاہے۔ان کوبی اے کی سطح پر اکثرکورسوں میں داخلہ لینے کا اہل بنادیتا ہے

تاثرات

ایک انقلابی قدم

ڈاکٹر عبدالعزیز عثمان  التویجری

ڈائریکٹر جنرل-  ایسیسکو

پوری مسلم دنیا کو اس عظیم اقدام سی سیکھنا چاہئے

عزت مآب جناب شیخ حامد البار

سابق وزیر خارجہ-ملیشیا

یہ ایک غیر معمولی کورس ہے۔اس آکو مغربی ےونیورسٹیز میں متعارف کروایئں گے۔

پروفیسر جیفری نیش

یونیورسٹی آف سنڈرلینڈ

برج کورس کے طلبا کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے

عزت مآب سعود الساطی

سعودی سفیر-انڈیا

ہم سے رابطہ کریں
اگر آپ کے پاس کوئی سوال ہے تو ہمارے پاس جواب ہے. اگر آپ کو کچھ ضرورت ہو تو، ہم آپ کی مدد کریں گے. کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کریں